I am Alive and Thriving Challenge || Special Eid Photo Shopping || My Actifit Report Card: March 29 2025

Hello to my Acting Fit Community and Hello by me - I hope you will be happy with your family and wherever they are, and safe also I am going to share a very interesting activity report with you.
Parents are a great asset of my life and I try to use my resources for parents as much as possible. In my country Pakistan, the month of Ramadan is almost over and Eid -ul -Fitr is coming. I planned to do Eid -ul -Fitr shopping with my father. We came out at about nine o’clock in the morning for Mian Wali City. We had to buy some shoes and bangles, etc. We did not like it at around 11 o’clock. The famous brand Bata shoes arrived at the shop. We saw and checked different types of shoes, but we did not like the shoes there. Then we got to another shop. Fortunately we liked the shoes. We got these shoes at a suitable rate. The shopkeeper charged four thousand rupees of two pairs, which was a really proper rate. Then we went to the bangles shop. There were colorful bangles stalls. We bought some bangles around 12 pm. My dad was very happy and praying to me. I was feeling great. I should serve our parents. It was a beautiful day of my life. I spent some memorable moments with my father. About one o’clock we have completed the shopping and arrive at our house hope you will like my active report.

میری ایکٹی فٹ کمیونٹی کو السلام علیکم اور میری طرف سے ہیلو - میں امید کرتا ہوں کہ اپ لوگ خیر و عافیت سے ہوں گے اور جہاں بھی ہوں گے اپنے اہل خانہ سمیت خوش بھی ہوں گے اور محفوظ بھی اج میں اپ سے بہت دلچسپ ایکٹیوٹی رپورٹ شیئر کرنے جا رہا ہوں اپ اسے اخر تک پڑھیں امید ہے اپ کو بہت پسند ائے گی-
والدین میری زندگی کا بہت بڑا اثاثہ ہیں اور میں کوشش کرتا ہوں کہ اپنے وسائل کو والدین کے لیے زیادہ سے زیادہ استعمال کروں۔ میرے ملک پاکستان میں رمضان شریف کا مہینہ تقریبا ختم ہو چکا ہے اور عید الفطر انے والی ہے اج میں نے اپنے والد صاحب کے ساتھ عید الفطر کی شاپنگ کرنے کے لیے پلان بنایا ہم تقریبا صبح نو بجے گھر سے میاں والی سٹی کے لیے نکلے ہم نے کچھ جوتے اور چوڑیاں وغیرہ خریدنی تھی ہم میاں والی سٹی تقریبا 11 بجے کے قریب پہنچ گئے وہاں پہ سب سے پہلے ہم نے پشاوری چپلوں کی دکان وزٹ کی لیکن وہاں پہ ہمیں پشاوری چپل پسند نہیں ائے اس کے بعد ہم مشہور برانڈ باٹا شوز کی دکان پہ پہنچ گئے وہاں پہ ہم نے مختلف قسم کے جوتے دیکھے اور چیک کیے لیکن ہمیں جوتے وہاں پہ بھی پسند نہیں ائے اس کے بعد ہم ایک اور دکان پہ پہنچے وہاں پہ خوش قسمتی سے ہمیں جوتے پسند اگئے میرے والد صاحب نے کالے رنگ کی پشاوری چپل خریدا اور میں نے براؤن کلر کے جوتے خریدے۔ ہمیں یہ جوتے کافی مناسب ریٹ پہ ملے دکاندار نے دو جوڑوں کا چار ہزار روپیہ چارج کیا جو کہ واقعی ایک مناسب ریٹ تھا اس کے بعد ہم چوڑیوں کی دکان کی طرف چلے گئے وہاں پہ رنگ برنگے چوڑیوں کے سٹال لگے ہوئے تھے ہم نے کچھ چوڑیاں خریدی تقریبا 12 بجے کے قریب ہم شاپنگ کر چکے تھے میں ۔ میرے والد صاحب بہت خوش تھے اور مجھے دعائیں دے رہے تھے مجھے بہت اچھا لگ رہا تھا میں چاہیے کہ ہم اپنے والدین کی خدمت کریں اپنے وسائل ان کے لیے ضرور استعمال کریں۔ یہ میری زندگی کا ایک خوبصورت دن تھا میں نے کچھ یادگار لمحے اپنے والد صاحب کے ساتھ بسر کئے ۔ تقریبا ایک بجے ہم شاپنگ مکمل کر کے اپنے گھر پہنچ گئے امید کرتا ہوں اج اپ کو میری یہ ایکٹیوٹی رپورٹ پسند ائے گی رپورٹ پڑھنے کا بہت شکریہ

The post is written in urdu and translated into English using Google Translator. This report was published via Actifit app (Android | iOS). Check out the original version here on actifit.io 29/03/2025 6692 Daily Activity